Ask @maliharashidd:

تجھے اجاڑ کر ترس نہ آیا لوگ سن کر رو دیتے ہیں داستاں میری

تمہارا عاشق, تمہارا مخلص, تمہارا ساتھی, تمہارا اپنا
رہا نہ ان سب میں سے کوئی تمہارا, تو میں تمہارا

View more

+12 answers in: “قربت تو بڑی چیز ہے اے جانِ تمنا میرے دل کی تسلی کو تیرا نام بہت ہے۔۔۔⁦❤️⁩”

چند لمحوں کے لیے جینا چاہتا ہوں محترمہ کے ہاتھوں کی چاۓ پینا چاہتا ہوں۔

چائے صرف چائے نہیں, دوا ہے
دکھ کی, درد کی, اور محبت کی
آپ بھی پی لیں

View more

+12 answers in: “قربت تو بڑی چیز ہے اے جانِ تمنا میرے دل کی تسلی کو تیرا نام بہت ہے۔۔۔⁦❤️⁩”

رہا نہ دل میں وہ بےدرد اور درد رہا مقیم کون ہوا ہے مقام کس کا تھا۔۔۔

مجھے شکوہ نہیں کچھ بھی تیری بے وفائی کا
گلا تب ہوتا جب تو نے کسی سے بھی بنائی ہوتی

View more

+12 answers in: “قربت تو بڑی چیز ہے اے جانِ تمنا میرے دل کی تسلی کو تیرا نام بہت ہے۔۔۔⁦❤️⁩”

مدتوں سے یہی عالم نہ توقع نہ امید دل پکارے ہی چلا جاتا ہے جاناں ⁦⁦جاناں۔۔۔⁦

آپ کے ساتھ چلنے کی آرزو نہیں ہے
پر چلے کوئی اور آپ کے ساتھ یہ اچھا نہیں لگتا

View more

+12 answers in: “قربت تو بڑی چیز ہے اے جانِ تمنا میرے دل کی تسلی کو تیرا نام بہت ہے۔۔۔⁦❤️⁩”
Next