Ask @marijuana56:

Favourite memory..!?💛

ahmadjatyal
میں سٹور میں کنڈی لگا کر ساڑھے چار گھنٹے سے مسلسل رو رہی تھی۔جب میرے بھائی کو معلوم ہوا، اُس دن اس نے مجھےپہلی بار گلے لگایا۔میرے آنسو اس کے کپڑوں پر ٹَپ ٹَپ گر رہے تھے۔اِس سے پہلے ہم ایک دوسرے کے ساتھ بیٹھ کر صرف لڑا کرتے تھےمگر اُس دن وہ تین گھنٹے میرے پاس بیٹھ کر مجھے بہلاتا،سمجھاتا رہا کہ اُس کے سمجھانے کےبعد میں کبھی اُس بات پر دوبارہ نہیں روئی۔

View more

Next