@minahilbutt7

Minahil Butt 〽️

میں نے سنا ھے کہ لڑکیاں گھر کا ٹین ڈبہ اور سوکھی روٹیاں بیچ کر نیٹ پیکج لگاتی ھیں کیا یہ بات سچ ہے؟*😂😝 Agree??

tayyab_bal8’s Profile PhotoTayyab Baloch
اور میں نے سنا ہے کہ امی سبزی لانے کے لئے جو پیسے دیتی ہیں لڑکے ان میں سے دس دس روپے بچا کے نیٹ پیکج کرواتے ہیں ۔ کیا یہ بات سچ ہے؟
Agree?🙄
❤️ Likes
show all
XaviourTheHoratio’s Profile Photo saady3105’s Profile Photo GulraizGulTariq’s Profile Photo tauqeerashraf2110’s Profile Photo Taliban998’s Profile Photo rjsikandaryounas’s Profile Photo ZohaaA8751’s Profile Photo HarmlessSoul’s Profile Photo HashamMalik216’s Profile Photo
🔥 Rewards
show all
tayyab_bal8’s Profile Photo

Latest answers from Minahil Butt 〽️

Current Mood?

just_stranger_’s Profile Photoم
سنا تھا قیامت میں کوئی کسی کا نہیں ہو گا
دنیا کا تو کسی نے بتایا ہی نہیں ۔۔

Poetry? May be? 💭

وہ آج کمرے میں رو رہی ہے
جو کل محبت کا ناز لے کر
تمام سکھیوں سے کہہ رہی تھی
تمہارے خدشے فضول ہیں سب
تمہیں پتہ ہی نہیں ہے اس کا
میں مسکراوں، وہ مسکرائے
میں روٹھ جاوں، وہ زہر کھائے
میں چہچہاوں، وہ چہچہائے
میں رو پروں جو وہ رو پرے گا
ہے اس کی ہمت مجھے بھلائے
میں ساتھ چھوڑوں وہ مر نا جائے
تمہیں پتہ ہی نہیں ہے اس کا
میں اس کے سب سے قریب تر ہوں
وہ میرے بارے میں سوچتا ہے
میں اس کی آنکھوں کا نور ہوں اب
وہ دن میں مجھ سے ہے بات کرتا
وہ رات سپنوں میں دیکھتا ہے
میں سب سے زیادہ قریب ہوں اس کے
میں اس کو اندر سے جانتی ہوں
وہ جب یہ کہہ دے کہ میں تمہارا
میں آنکھ بند کرکے مانتی ہوں
وہ آج کمرے میں رو رہی ہے
نہ کوئی اس کو منانے والا
نہ زہر ہے کوئی کھانے والا
نہ وہ محبت کا مان باقی
نہ اس کا وہم و گمان باقی
تمام وعدوں، تمام قسموں کو
اک پل میں ہے توڑ ڈالا
جو اس کی خاطر تھا جان دیتا
اسی نے اس کو ہے چھوڑ ڈالا
وہ آج کمرے میں رو رہی ہے
جو کل محبت کا ناز لے کر
تمام سکھیوں سے کہہ رہی تھی
تمہیں پتہ ہی نہیں ہے اس کا
میں اس کو اندر سے جانتی ہوں

View more

Some dose of good poetry? May be? 🌻💭

میں نے چاہا تھا زخم بھر جائیں
زخم ہی زخم بھر گئے مجھ میں
یہ جو میں ذرا سا باقی ہوں
وہ جو تم تھے، وہ مر گئے مجھ میں

worst pain?

Jb kisi bnday ki koi b bat ap k zehn se na niklay. You try your best to just forget it but it just stays right there.
بے چین رہتے ہیں وہ لوگ جنہیں ہر بات یاد رہتی ہے ۔۔

Post anything according to your mood 🤡

Ubaidofficial’s Profile PhotoUbaid Ansari
درد ایسا کہ جیسے اندر طوفان اٹھا ہو اور
صبر ایسا کہ ساتھ بیٹھے شخص کو خبر تک نہ ہو

What are you guys listening to 🎧?

اک عمر وہ تھی، جادو پر بھی یقین تھا
اک عمر یہ ہے، حقیقت پر بھی شق ہے

Language: English