❣..
مُنہ میں زبان سب رکھتے ہیں
مگر کمال وہ کرتے ہیں جو سمبهال کے رکھتے ہیں
ہزاروں ڈگریاں لے کر، علم پر دسترس پاکر۔۔
چھلکتے لفظ آنکھوں سے،نا پڑھ پاؤ تو جاہل ہو۔
Condolences on the martyrdom of Moula e kainaat, mushkil kusha Ali ibn e abi talibع 💔🥀
اللّهم العن قتلت اميرالمومنين
بات چہرے کی نا کر، حُسن کے اوصاف بتا
اک فقط تیری حیاء ،اک فقط تیری وفا.🔥
دے کر کہا خدا نے حیدر سا نگہبان ، فَبِاَىِّ اَلَاءِ رَبِكُمَا تَكَذِّبَانْ.❤
#13 Rajab Mubarak !
یہ پرچم پاک سہارا ہے ♥️💯..
شاخوں سے ٹوٹ جائیں،وہ پتے نھیں ھیں ھم..
آندھی سے کوئی کھدے کہ اوقات میں رھے.
عالمِ ذات میں درویش بنا دیتا ھے..
عشق انسان کو پاگل نھیں ھونے دیتا.
#terrorist trump, you can't kill beliefs.
#قاسم_ سلیمانی