Ask @mohammadabdullahbinmasood:

Thoughts on Hania Asim 😂😂❤️

ٹوٹی ہے میری نیند مگر ،تم کو اس سے کیا!
بجتے رہیں ہواؤں سے در، تم کو اس سے کیا!
اوروں کا ہاتھ تھامو ، انھیں راستہ دکھاؤ
میں بھُول جاؤں اپنا ہی گھر ، تم کو اس سے کیا
تم نے تو تھک کے دشت میں خیمے لگا لیے
تنہا کٹے کسی کا سفر ، تم کو اس سے کیا! 😂😂💔

View more

+3 answers Read more
Next