بچھڑ کر اُسکا دل لگ بھی گیا تو کیا لگے گا ۔۔۔وہ تھک جائے گا اور میرے گلے سے آلگے گا میں مشکل میں تمہارے کام آؤں یا نا آؤںمُجھے آواز دے لینا تُمہیں اچھا لگے گا میں جس کوشش سے اسے بھول جانے میں لگا ہوںذیادہ بھی اگر لگ جائے تو اک ہفتہ لگے گا “تہذیب حافی“