فرض کیجیے۔۔۔ایک کتے سے ڈرنے والی معصوم لڑکی کسی گدھے کے عشق میں ٹوٹ جاۓ تو۔۔🌷
میرے جنوں کو زلف کے سائے سے دور رکھ..
رستے میں چھاؤں پا کے مسافر ٹھہر نہ جائے 🌷
ہم لوگ سوچنا پسند نہیں کرتے،کیونکے ہم سوچیں گے تو نتائج پر پہنچیں گے اور نتائج ہمیشہ خوشگوار نہیں ہوتے۔۔🌷
دھوکے اور کھوتے کا جب تک پتا چلتا ہے۔۔بندہ کھا چکا ہوتا ہے صنم 🌷
کاش آپ پھول کے ساتھ نقلی نا لگاتیں۔۔
+ 9 💬 messages
read all
میرے پسندیدہ انسان کے نام ایک ہی اہم پیغام۔۔صنم انسان کے بچے بن جاؤ ابھی بھی بہت سکوپ ہے 🌷
غم زندگی ،غم بندگی ،غم دوجہاں ،غم کارواں۔۔
میری ہر نظر تیری منتظر ،تیری ہر نظر میرا امتحاں۔۔🌷
اتنا سونے لگا ہوں کہ مرنے کی پریکٹس ہو گئی ہے 🌷
ہر اتوار کے بعد آنے والا پیر وہ واحد پیر ہے جس کا کوئی مرید نہیں ہوتا 🌷
شاہ جہاں نے محبّت میں تاج محل بنوایا تھا میں غریب آدمی ہوں تمہاری قبر پکی کروا دوں گا صنم۔۔🌷