Ask @mughirarehman:

Any experience you want to share?

Marijuana✈
یہ دنیا ہے یہاں انسان سے نہیں پیار کیا جاتا ۔۔
یہاں اپنی ضرورتوں سے پیار کیا جاتا ہے جب تک آپ کسی کی ضرورتیں پوری کرتے رہیں گے آپ ان کی توجہ کا مرکز بنے رہے گے مگر جیسے ہی آپ کوتاہی کی ۔۔آپ کی محبت آپ کے منہ پر مار دی جائے گی 💯

View more

+1 answer Read more
Next