@muhammadaliiiiiiii

Convicted

Ask @muhammadaliiiiiiii

Sort by:

LatestTop

People you may like

Mujye apky eyes bhout pasand specially wo Black dress wali pic 🔥🔥🔥 Adorable eyes 👀 ❤️😍

🤪

I am still trying to figure out how you can be so adorable and hot at the same time 🔥

ہے جستجو کہ خوب سے ہے خوب تر کہاں
اب ٹھہرتی ہے دیکھیے جا کر نظر کہاں
ہیں دور جام اول شب میں خودی سے دور
ہوتی ہے آج دیکھیے ہم کو سحر کہاں

Fall in love? I only fall In "مشکلات"

nashrah_a’s Profile PhotoNashrah Aftab
Love is the only wonderland where u can’t express any emotions except love. It’s domain is much wider than your مشکلات

Poetry! 🖤

منزل سے آگے بڑھ کر منزل تلاش کر
مل جائے تجھکو دریا تو سمندر تلاش کر
ہر شیشہ ٹوٹ جاتا ہے پتھر کی چوٹ سے
پتھر ہی ٹوٹ جائے وہ شیشہ تلاش کر
سجدوں سے تیرے کیا ہوا صدیاں گزرگئیں
دنیا تیری بدل دے وہ سجدہ تلاش کر

زندگی کا سب سے مہنگا سبق؟

ہر چیز کھونے کے بعد موجودہ سے بہتر لگتی۔ کھو دینا سب سے مہنگا،چاہے وہ شخص ہو یا چیز
Liked by: Hamza Umair ;)

Next

Language: English