بعض لوگ خلوص کی تلاش میں بہتے دریاؤں اور بھرے چشموں کی طرف چلتے يیں کہ شاید خلوص پانی کی وسعتوں میں مل جائے۔ لیکن اتنا دور جانے کی ضرورت نہیں ھوتی ، بلکہ اپنے قریب آئیے , اتنا قریب کہ خلوص کے چراغ اپنی ذات کے اندر نظر آسکیں۔ آپ کے دل میں دوسروں کے لیے خلوص ھو گا تو آپ کو بھی خلوص ضرور ملے گا۔