Ask @muhammadjibran1:

کسی کے دل کے زخموں پر مرہم رکھنا ضروری ہے مگر اس کے درد میں ہمدم یہ زحمت کون کرتا ہے؟؟

HiJab☠️
*انسان بھی کتنا عجیب ہے*
*دوسروں کو تکلیف میں دیکھ کر کہتا ہے جیسی کرنی ویسی بھرنی*
*اور جب خود تکلیف میں ہوتا ہے*
*تو کہتا ہے آزمائش تو اللّه کے محبوب بندوں پر ہی آتی ہے*

View more

Next