محبوب کے بالوں میں گجرا لگانا پچھلی صدی کا سب سے رومانوی فعل تھا اور پھر یہ روایت آہستہ آہستہ معدوم ہو کر رہ گئی سنو جان من مجھ سے ملو میں پچھلی صدی کے سب رومانوی عمل اس صدی میں تمہارے سنگ دوہرانا چاہتا ہوں!..
فقط ایک لفظ یا تصور کی ایجاد یا دریافت کا اتنا گہرا اثر ، کہ وہ انسانی زندگی کو سب سے زیادہ متاثر کرے ، اس کی حمایت یا مخالفت میں انسان ، صدیوں تک فکری ، علمی اور عملی طور پر مصروف رہے ۔۔ کیا سوچا جا سکتا ہے ، کہ وہ لفظ یا تصور ، اگر انسانی زندگی میں نہ ہوتا ، تو انسان کا تہذیبی و تمدنی سفر کتنا مختلف ہوتا ، انسان شعور کی ایک اور منفرد نوعیت کا حامل ہوتا یا اب انسان کا مستقبل کیا صورت اختیار کر پائے گا ، جب وہ لفظ یا تصور ، انسان کیلئے بے معنی ہو جائے
کوئی تو ہو۔۔۔۔رومانیت پسند ہونا ہمارے معاشرے میں بے حیا ہونے کے جیسا ہے مگر سب کا دل اس کی تمنا کرتا ہے کہ کوئی تو ہو جو ہماری بےچینی کو سکون سے نوازے کوئی تو ہو جو سینے سے ایسے لگائے کے جسم کی ہڈیاں تک ٹوٹ جائیں کوئی تو ہو جو ہونٹوں کے ذائقوں سے متعارف کرائے کوئی تو ہو جو جسموں کے سبھی راز بتاۓ کوئی تو ہو جو ہم کو نئی دنیا دکھائے کوئی تو ہو جو حیا میں رہ کر بےحیائی کرے کوئی تو ہو جس کو پارسائی کا دورہ نا پڑے کوئی تو ہو جو مجھ کو محبّت کے اصول نا سکھائے اور یہ سب انسان کی فطرت سے جڑا ہوا ہے ۔ کوئی تو ہو۔۔۔۔۔۔
اک نغمہ و وفا ذرا تم بھی لکھنا
یاد آۓ جب بھی ہماری تو قصہ اے وفا ذرا تم بھی
لکھنا
خوبصورت نالو کی باتیں ذرا تم بھی لکھنا
وہ بیتیں پل وہ گزرے زمانے ذرا تم بھی لکھنا
زیادہ نہیں مگر ذرا وہ اداسیاں ضرور لکھنا
جو تم سنا نہیں پاۓ اپنوں کو وہ ناراضگیاں ضرور لکھنا
Urdu nh achi likhny m Meri but likh d
گردن پر اچانک سے ہونٹ رکھنا میرے جسم کے سارے رونگٹوں ۔ میں اک طوفان سا مچا دیتا ہے ۔۔۔۔ ناف پر رینگتی انگلیاں ۔۔۔ سینے پر سے گزرتے لب ۔ ٹانگوں سے ملتی ٹانگیں ۔ ہمارے اندر اک آتش فشان بنا دیتا ہے۔۔ ان لمحوں کا طویل ہونا ۔۔۔ آہوں میں تبدیل ہونا ۔۔ تیرے برہنہ بدن کو اک شاہکار بنا دیتا ہے۔۔ پھر آہوں کا سلسلہ جسموں کا ریزہ ریزہ ہونا ۔۔۔ بہکے ہوؤں کو باغوں کی سیر کر دیتا ہے ۔
خوشبو کا عورت پر گہرا اثر ہوتا ہے، مانٹا گیزا لکھتا ہے کہ مجھے ایک خاتون نے بتایا کہ میں پھولوں کی خوشبو سے اس قدر لذت محسوس کرتی ہوں کہ مجھے لگتا ہے جیسے میں کوئی گناہ کر رہی ہوں