@muzammil_sheikh

Muzammil Sheikh

Ask @muzammil_sheikh

Sort by:

LatestTop

Related users

Any Thoughts? 💭

rizwansomro’s Profile PhotoR I Z W A N
رشتوں کی معیاد، رشتوں کی بنیاد پر انحصار کرتی ہے۔ بنیاد اگر دولت رکھی جائے گی تو وہ رشتہ بھی دولت کا محتاج رہے گا۔ دولت کے ختم ہوتے ہی وہ رشتہ بھی ختم ہو جائے گا۔ اس لئے اپنے رشتوں کی بنیاد 'دین اسلام' پر رکھو۔ جیسے جیسے ایمان بڑھتا رہے گا ویسے ہی رشتہ بھی استوار ہوتا رہے گا۔

Next

Language: English