@n_mehram

نہ محرم

Ask @n_mehram

Sort by:

LatestTop

Related users

Lahore is not Lahore without_____? or explain Lahore in one word?

seh_rish’s Profile PhotoSehرish ہوں
میرا شہر بلکل تمھاری طرح ہے
اور تمہیں علم ہے تم محبت ہو میری ❣️

Post poetry!! 🌸✨

رات کے وقت میں لکھتا نہیں ہوں
میں اب خود کو بھی دِکھتا نہیں ہوں
یہ لوگ بولی لگاتے ہیں میرے ماضی کی
ان سے کہو میں ہر حال میں بکتا نہیں ہوں
محبت ناراض ہے مجھ سے عشق روٹھ چکاہے۔
وہ جیسے دل کہتے ہیں ہاں وہی ٹوٹ چکا ہے۔پھر بھی زندہ ہوں زندگی کے لیے روتا نہیں ہوں۔ میں جلد بازی میں اب کیسی کا ہوتا نہیں ہوں 💔
Liked by: Khubaib Younas

چند قیمتی الفاظ اس گرمی پر؟

biryanibehn3’s Profile PhotoFatima
یہ گرمی کچھ بھی نہیں ابھی امتحان اور بھی ہیں۔۔۔ابھی تو بس نظر سے نظر ملی ہے۔ابھی ملنے کے امکان اور بھی ہیں 🔥👈👉

Next

Language: English