Ask @nain___:

آج کی اچھی بات 🌺

Ayeshah Chaudhary
یہ چھوٹی سی زندگی کے کچھ مطلبی لمحات
چھوڑ کے جانا ہے سب نے اس کو ایک رات
کیا فائدا ان خواہشات کا
جب تو نے نہیں رہنا ہمیشہ اس گھاٹ کا
سدھر جا اے انسان آج بھی وقت ہے
نہیں ہے کوئی فائدا ان جذبات کا
بنانا ہے تو بنا نیک اعمال بےحساب بنا
کیونکہ یہی سہارا بننا تیرا اگلے جہاں کا
🌸

View more

Next