Ask @naini_ch:

اپنی داستان سناۓ ✨🤧

سب نے پوچھا خزاں کیا ہوتی ہے ؟
تم نے میری مٽال دی ہوتی۰
پوچھا موسم بدلتے ہیں کیسے ؟
تم نے اڀنی مٽال دی ہوتی۰
پوچھا گھٹا کیسے برستی ہے ؟
میری آنکھوں کی بات کی ہوتی۰
پوچھا رُک رُک کے کون چلتا ہے ؟
میرے دل کی مٽال دی ہوتی۰
کاش سب کچھ یوں نا ہُوا ہوتا۰
بات تم نے سنبھال لی ہوتی۰

View more

Next