@nomananjumyounis

Noman Anjum Sulehri

Ask @nomananjumyounis

Sort by:

LatestTop

Previous

People you may like

Welcome this day with a smile on your lips and a good thought in your heart. Breathe. Let go. Every sunset gives us, one day less to live ! but every sunrise give us, one more day to hope ! so, cheer up and hope for the best. Keep smiling one day life will get tired of upsetting you ! 🐰🌻💓🌱 #Life

So motivational... Thank you KHAN 🌸🌸
Have a blessed day ahead :')

اور شب و روز تو گزرتے ہیں ــــــ۔ کہ یہ دنیا کا کاروبار ہے۔

namrahnoor’s Profile Photoنور محمد
کوٹھے کی چھت پر کوٹھے کا والی مُسکرا رھا تھا. میزابِ رحمت رنگ پچکاری سے بہشت کے گاھکوں کو بھگو رھا تھا اُن کی دھکم پیل کو دیکھ کر تالیاں بجا رھا تھا. قہقے لگا رھا تھا۔
لیکن کوئی اُس کی طرف متوجہ نہ تھا. کوئی اس کا طالب نہ تھا. کسی کو اس کی موجودگی کا احساس نہ تھا. وہ سب بہشت حاصل کرنے کے لیے ایک دُوسرے کو دھکے دے رھے تھے. اُن کی نگاھوں تلے حُوریں تھیں. دُودھ کی نہریں تھیں. باغیچے تھے. پھلوں سے بَھری ھُوئی طشتریاں تھیں.
بے شک اُن کے ھونٹوں پر اللہ کا نام تھا. لیکن وہ سب اُس نام کو استعمال کر رھے تھے. آخرت میں آرام و آسائش کے حصُول کے لیے۔
اُس وقت اُن میں کوئی ذائر نہیں تھا. تاجر ھی تاجر تھے۔
”ممتاز مفتی“
لبیک“ سے اقتباس"

Next

Language: English