السلام علیکم، آپ کو اطلاع دی جاتی ہے کہ کل بروز بدھ مورخہ 30 مئی 2018 صبح 10:00 بجے ، ایس ایس ای سائنس کے سکول آپشن دینے کے لیےاپنا اصلی شناختی کارڈ لے کر گورنمنٹ اسلامیہ بوائز ہائی سکول مہاراجہ روڈ سیالکوٹ میں لازمی پہنچ جائیں۔ شکریہ ڈی ای او میل سیالکوٹ (I always wanted to be settled here in Lahore but Kismat kahan sy kahan ly gai)
#تم...! ❤❤❤ نخلِ حیراں سے اُگی ھو تم شاخِ صد رنگ پہ کِھلی ھو تمبجھ رھا ھے چراغ دھڑکن کا سانس کی لؤ بڑھا رھی ھو تمیہ تیری آنکھیں ، دُعا صِفت آنکھیں ان میں کیا درد پالتی ھو تم ؟؟لو بصارت کی بازیافت ھُوئی میری آنکھوں میں دیکھتی ھو تمبارش دیکھ کر یہ گماں ھُوا اپنے کمرے میں رو رھی ھو تماُس گھڑی میں تمام گھڑیاں ھیں جِس گھڑی ، مجھے ملی ھو تم ❤❤❤