بتایئے؟
پوچھیے !!
کیا کھول دوں وہ تمام راز جو میری آنکھ کی وادی کے اس پار پڑے ہیں ؟
کیا دہرا دوں وہ تمام قول کہ جو تمہارے افعال سے متصادم تھے؟
کیا دکھا دوں وہ تصویریں کہ جن میں میرے اشکوں کی آبشار نے سوراخ کردیے؟

Liked by:
Ali Shah
Zargham
꧁༺butterfly_on_rose༻꧂
Sharmeen
Samxsam11