Ask @noorkhokhar2:

تمہارے لبوں کی خوبصورتی کی تو کوئ مثال ہی نہیں .. پنکھڑی کسی گلاب کی تمہارے چہرے پر جیسے سجی ہے , ان لبوں سے سانسیں تمہاری مہکتے ہوئے نکلتی ہیں, وہی انمول سانسیں جو تمہارے جسم میں بسیرا کرتی ہیں, میں تو سوچتا ہوں کہ کیا ہی آفت نظارہ ہوگا کہ جب, سانسوں کی مہک ایسی ہے, تو بدن کا عالم کیا ہو گا.

Bht sasta thaa -.-

View more

Next