@noormalik305

Noor Malik

Ask @noormalik305

Sort by:

LatestTop

جس وقت ترے ہاتھ نے چھوڑا تھا مرا ہاتھ.. وہ وقت مری آنکھ کے حلقوں میں پڑا ھے.. 🌚

amjadshah’s Profile Photoشاہ
👌🏻👌🏻👌🏻
Liked by: شاہ

یہ تو وہ دکھ تھے جو سنائے ہم نے.. اب زرا وہ سوچو جو چھپائے ہوں گے..🌚

amjadshah’s Profile Photoشاہ
Still at dukhi Shairi ??? 😂😂😂
Liked by: شاہ

اتنا تو جانتا ہوں کہ اب تیری آرزو.. بیکار کر رہا ہوں ، اگر کر رہا ہوں میں..🔥

amjadshah’s Profile Photoشاہ
👌🏻👌🏻👌🏻
Liked by: شاہ

People you may like

Rehan05’s Profile Photo Rehan Rajput
also likes
desperadobaig’s Profile Photo Ammar Baig
also likes
alinatauqir’s Profile Photo Alina Tauqir
also likes
muhammadjasra9’s Profile Photo Muhammad jasra
also likes
hy4409477’s Profile Photo Hamza Yousaf
also likes
talha6256’s Profile Photo talhadgaf_
also likes
kandydevil’s Profile Photo Rachel Raven
also likes
Sohailsartaj’s Profile Photo Sohail Sartaj
also likes
SaadAwan208’s Profile Photo Saad Awan
also likes
Sabbat01’s Profile Photo SBT (6)
also likes
SaraArif761’s Profile Photo Sara ❤
also likes
hunzu66’s Profile Photo Zeno
also likes
azka_2199’s Profile Photo Azkaa
also likes
umairnadeem7106’s Profile Photo Umair ;)
also likes
kamranashraf2001’s Profile Photo MK
also likes
TheRock87’s Profile Photo M A G G I
also likes
penpsyche’s Profile Photo Yin Yang Yong
also likes
Want to make more friends? Try this: Tell us what you like and find people with the same interests. Try this: + add more interests + add your interests

یہ ہنر رب نے میری زات میں رکھا ہوا ہے.. اچھے اچھوں کو بھی اوقات میں رکھا ہوا ہے..🌚

amjadshah’s Profile Photoشاہ
👌🏻👌🏻👌🏻👌🏻
Liked by: شاہ

میں تمہیں یاد بھی کرتا ہوں تو جل اٹھتا ہوں. تو نے کس درد کے صحرا میں گنوایا ہے مجھے .🌚

amjadshah’s Profile Photoشاہ
👌🏻
Liked by: شاہ

کوئی سفر بھی اکٹھے نہیں کیا ہم نے.. کوئی بھی یاد نہیں جس کو بیٹھ کر روئیں..🌚

amjadshah’s Profile Photoشاہ
👍🏻👍🏻👌🏻
Liked by: شاہ

‏تیرے دُکھ ابنِ آدم ۔۔۔۔۔۔۔ تیرے ہی رہیں گے.. تو پھر چاہے اِس کو سُنا ۔۔۔۔۔ یا اُس کو سنا..

amjadshah’s Profile Photoشاہ
Zabardast 👌🏻
Liked by: شاہ

ایک ہی شخص ہوتا ہے کائنات کی مانند.. راہِ عشق میں کوئی__قافِلہ نہیں ہوتا..🌚

amjadshah’s Profile Photoشاہ
👌🏻👌🏻👌🏻👌🏻👌🏻
Liked by: شاہ

ﺗﻢ ﻧﮯ ﺳﻮﭼﺎ ﺑﮩﺖ ﻣﻞ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﮔﮯ ----- ﭼﺎﮨﻨﮯ ﻭﺍﻟﮯ. ﯾﮧ ﻧﮧ ﺳﻮﭼﺎ ﮐﺒﮭﯽ ﮐﮧ ﻓﺮﻕ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ ﭼﺎہتوں ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ.🌚

amjadshah’s Profile Photoشاہ
👌🏻👌🏻
Liked by: شاہ

*یہ میرا ضبط سلامت رہے دُعا کیجیے..! میں اُس کو ایسے بُھلاؤں کہ جیسے تھا ہی نہیں..🌚

amjadshah’s Profile Photoشاہ
👌🏻👌🏻👌🏻👌🏻
Liked by: شاہ

جو مخلص ہیں وہ بےوقوف تصور کیے جاتے ہیں.. یہاں مطلب پرست عقل مند کہلائے جاتے ہیں ..🖤

amjadshah’s Profile Photoشاہ
👌🏻
Liked by: شاہ

تم کو حق ہے کہ کسی روز کنارہ کر لو.. ورنہ جیسا ہوں، میرے ساتھ گزارہ کر لو..🌚

amjadshah’s Profile Photoشاہ
👌🏻👌🏻👌🏻
Liked by: شاہ

بڑی افراتفری ھے میری ذات میں لیکن... بےدھیانی میں بھی تیرا دھیان رہتا ھے...🌹

amjadshah’s Profile Photoشاہ
👌🏻👌🏻👍🏻
Liked by: شاہ

چلو پھر کاغذوں پر داستانِ دَرد لکھتے ھیں۔ زمانہ منتظر ھوگا غموں پہ مُسکرانے کا۔🌚

amjadshah’s Profile Photoشاہ
🌚
Liked by: شاہ

یاد کرتے تھے تمہیں ، چھوڑ کر ہر کام کبھی.. یاد آتے ہو تو اب کام میں لگ جاتے ہی ہیں..🌚

amjadshah’s Profile Photoشاہ
👌🏻👌🏻
Liked by: شاہ

کبهی سوچا ہے تم نے اک مغرور سا لڑکا.. ناجانے کیوں تیرے ہر حکم کی تعمیل کرتا ہے..🌚

amjadshah’s Profile Photoشاہ
🤷🤷😂
Liked by: شاہ

میرے بس میں نہیں رہا تھا سو، توڑ دیا.. قلم، بقلم خود تھا ، لکھتا تھا نام اس کا.. 🖋️

amjadshah’s Profile Photoشاہ
👌🏻👌🏻
Liked by: شاہ

تم کو منافقوں سے بڑی خار تھی ، نہیں؟ شامل اُسی ہجوم میں تم ہو ، برا لگا. 🖤

amjadshah’s Profile Photoشاہ
👌🏻👌🏻

‏کرنے کو بہت کچھ تھا مگر طے یہی پایا.. ہم اہلِ محبت ہیں ، محبت ہی کریں گے..🥀

amjadshah’s Profile Photoشاہ
✴️✴️

‏نہ جانے کتنے کپڑے الماری میں لٹکے رہ گئے.. تیرا بچھڑنا میری جوانی کے شوق کھا گیا..🌚

amjadshah’s Profile Photoشاہ

خواب آنکھوں سے گئے نیند راتوں سے گئی۔ وہ گیا تو ایسے لگا زندگی ہاتھوں سے گئی۔🥀

amjadshah’s Profile Photoشاہ
👌🏻👌🏻👍🏻

کوئی سمجھے تو اک بات کہوں صاحب.. تنہائی سو گنا بہتر ہے مطلبی لوگوں سے..!🖤

amjadshah’s Profile Photoشاہ
Exactly..

اوروں میں نُقص نکالنا ان کا مشغلہ ٹھہرا، ہم جو آئینہ دکھائیں تو بُرا مانتے ہیں لوگ.

amjadshah’s Profile Photoشاہ
👌🏻👌🏻👌🏻👍🏻

Next

Language: English