Ask @numernim:

السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اَللّٰہِ وَبَرَكَاتُهُ. جمعَہ مُبَارکٗ 🌻🌻🌻 یہ وقت بھی گزر جائے گا، تھوڑی سی عبادت بہت سا صلہ دیتی ہے، گلاب کی طرح چہرے کو کھلا دیتی ہے،🌷 آج دعا میں مجھ کو بھی یاد کر لینا کیونکہ کبھی کبھی چھوٹی سی دعا اوپر عرش کو بھی ہلا دیتی ہے. ☺️

Malik Ismail
Be-Shak
W.Salaam
Jummah Mubarak 🌼

View more

Next