Ask @oL2B:

جس کا رابطہ رب سے مضبوط نہیں تو اس کا رابطہ کسی اور سے کیسے مضبوط ہوسکتا ہے۔ انسان کو خدا سے دوری نہیں اختیار کرنی چاہئیے، جب سب چھوڑ جاتے ہیں تو رب ہی تو یاد آتا ہے؛ کیونکہ وہی تو اصل مددگار، دوست اور ہمدرد ہے۔ سب کو بھول جاؤ پر اسے نہیں۔ اللہ ہم سب کو اپنے قریب ہونے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔

Ameen.

View more

Next