Ask @oye_waqas:

بے گھر تھے, بے شہر سے تھے. ہم اپنے وطن کے ہوگئے. دو پتے جیسے اڑے ہوئے. اپنے چمن کے ہوگئے. .جیسے شاعر نے لفظوں کو سجایا ہو. جیسے قسمت نے بچھڑوں کو ملایا ہو. ویسے ہم تم سے بنتے ہی ہم تم ہی سےسجتے ہیں 🌼💗

اور جو شخص
قطرہ قطرہ کر کے
اندر ُاتر گیا ہو-----
وہ بھلا یکمشت -----کیسےنکلا جاسکتا ہے۔۔۔۔۔!

View more

Next