@oye_waqas

Waqas

Ask @oye_waqas

Sort by:

LatestTop

Related users

کہانیوں میں بہت جلد برین ہیمرج ہو جاتا ہے اور لوگ مر جاتے ہیں۔اصل زندگی میں ایسا نہیں ہوتا ہم درد کی انتہا پر بھی زندہ رہتے ہیں۔ #DEEP FEELING

جب انسان اندر سے مر جائے تو ظاہری زندہ ہونے سے فرق نہیں پڑتا۔۔!

بے گھر تھے, بے شہر سے تھے. ہم اپنے وطن کے ہوگئے. دو پتے جیسے اڑے ہوئے. اپنے چمن کے ہوگئے. .جیسے شاعر نے لفظوں کو سجایا ہو. جیسے قسمت نے بچھڑوں کو ملایا ہو. ویسے ہم تم سے بنتے ہی ہم تم ہی سےسجتے ہیں ??

اور جو شخص
قطرہ قطرہ کر کے
اندر ُاتر گیا ہو-----
وہ بھلا یکمشت -----کیسےنکلا جاسکتا ہے۔۔۔۔۔!

Next

Language: English