Ask @princemair20194:

Confess something. 👅

Manal
لوگ ہمیں توڑتے رہتے ہیں اِتنا توڑتے ہیں اِتنا توڑتے ہیں کہ ہم ٹُوٹ کے ذرّہ ذرّہ بِکھر جاتے ہیں...!
اور اِس ذرّے ذرّے کو اللّٰـــہ اپنی مُحبّت سے اِتنا مضبُوط جوڑتا ھے کہ دوبارہ ہمیں دُنیا کی کوئی طاقت توڑ نہیں سکتی...!
ہمیں یہ احساس ہو جاتا ہے کہ دُنیا کی مُحبتیں ہمیں بہت کمزور کر دیتی ہیں، ہمیں توڑ دیتی ہیں اور اللّٰہ کی مُحبّت ہمیں مضبُوط بناتی ہے...!
اللّٰہ کی مُحبّت ہمیں جینے کی طاقت دیتی ہے پھر ہمیں لوگوں کی مُحبتوں کی ضرورتیں نہیں پڑتیں کیونکہ ہمیں صرف اللّٰـــہ سے مُحبّت ہو جاتی ہے جو ہمیں جینے کا حوصلہ دیتا ہے...!
اللّٰہ سے تعلق جُڑ جائے تو وہ تعلق ہمیں بھٹکنے سے روکتا ہے، ہمیں جُھکنے نہیں دیتا، گِرنے نہیں دیتا اور پھر چاہے کوئی بھی مخالف ہو جائے ہمیں کوئی پرواہ نہیں رہتی، بس ہم ہوتے ہیں اور ہمارا رب...!😔

View more

Next