Ask @queen_namal831:

اچھی بات ❤

Zafar Khan
پڑھا تھا ، سنا تھا کہ "دل کو مارے بغیر نور نہیں ملا کرتا" ۔۔۔
سمجھ نہیں آتی تھی کہ دل کو مارنا کیا ہوتا ہے؟ دل کو کیسے مارا جاۓ؟؟؟
میں ہمیشہ سوچتی تھی کہ نور پانے کے لیے دل کو مارنا کیوں ضروری ہے ؟
مگر اب سمجھ آنے لگی ہے کہ دل کب، کیسے اور کیوں مرتا ہے ۔۔۔۔۔
ہمارے دل میں دنیا اتنی گہرائی میں پیوست ہو چکی ہوتی ہے کہ جب اس سےدور ہٹنے کی کوشش کرتے ہیں تو تب ہمارا دل گھبرا جاتا ہے۔۔۔۔ کیوں کہ ہم اپنا دل میلا ہی اتنا کر چکے ہوتے ہیں۔۔۔
دوسری بار دل تب مرتا ہے جب اپنے ساتھ چھوڑنے لگتے ہیں۔۔۔ جب ہم اللہ کی فکر کرنے لگتے ہیں نہ تب ایسا ہی ہوتا ہے۔۔۔۔
مگر یہ آزمائش ہوتی ہے۔۔۔۔ نور تو اس مرحلے سے گزرنے کے بعد ملتا ہے ۔۔۔۔
اور جب انسان آزمائش میں کامیاب ہو جاتا ہے تو سب کچھ واپس ملنا شروع ہو جاتا ہے ، فرق صرف اتنا ہوتا ہے کہ پہلےوہ سب چیزویں ہماری خواہش ہوتی ہیں اور نور پا لینے کے بعد محض اللہ پاک کی رضا۔
بات ہے ڈٹ جانے کی ، جہاں انسان لڑکھڑاگیا سمجھو واپس پہلی سیڑھی پہ پہنچ گیا۔۔۔ کیوںکہ سیڑھاں چڑھنے میں بہت محنت کرنی پڑتی ہے جبکہ گرنے میں صرف ایک لمحہ درکار ہوتا ہے آپ ایک سٹیپ پیچھے آئیں تو منہ کے بل گرنے میں وقت نہیں لگتا۔۔۔۔
اللہ پاک ہم سب کوصراط مسطقیم پہ چلنے کی توفیق عطا فرماۓ۔۔۔ آمین!
جزاك اللهُ خيرًا

View more

Say something by heart ? 💕

Mueed Bhatti✔
میـــں لـــوگـوں کــو ابــــ
اس لیــے بُـــرا نہیــں سمجھتــی کــہ
ان کــی بــے رُخــی نــے میـــرا رُخ سیدھــا کـــر دیا
اور
میـــں نـــے
اپنــے اللّـــــہ کــی طرفـــ دیکھنـــا شـــروع کــر دیا❣👉

View more

🥀تنہا ہر ایک راہ سے گزر جانا چاہیئے جیسے جیئے ہیں ویسے ہی مر جانا چاہیئے 🥀 جانے یہ دل کا درد کہاں تک ستائے گا🥀 دریا چڑھے تو اُس کو اُتر جانا چاہیئے🥀

کشمیری
‏انا کی قید سے نکلے مقابلہ تو کرے
وہ میرا ساتھ نبھانےکاحوصلہ تو کرے
کبھی نہ ٹوٹنےوالاحصار بن جاؤں
وہ میری ذات میں رہنےکافیصلہ تو کرے
اسے میں سونپ دوں اپنی یہ منتظرآنکھیں
وہ میری کھوج میں جانےکاتذکرہ تو کرے
زمانے بھر کو میں اپنی گرفت میں لے لوں
میرا نصیب مجھے تجھ سے ماورا تو کرے

View more

Next