@rebelsierra

روحِ من

Ask @rebelsierra

Sort by:

LatestTop

Previous

Related users

Kuch suna he day Maan ke Rooh

Haye bht dino bad pokara kisi nay is naam say،
مُجھ لگتا تھا !
تلخیاں آہستہ آہستہ میری یادداشت چھین لیں گی یا میری سانسیں روک لےگی،
مگر ان سب میں سے کچھ بھی ٹھیک نہیں لگا تھا،
اب تک میں زندہ ہوں، آپکو یاد کرتی ہوں،
سانس بھی لیتی ہوں، جی بھی رہی ہوں،
اور سچ بتاؤ !
یہ اذیت شدید ترین ہے :)

Next

Language: English