Ask @rimzasajid014:

Pap 🍂

‏غلط فہمی دور کرنا بہت ضروری ہے بعض اوقات انسان اپنی سوچ کے مطابق دوسروں کے بارےمیں غلط گمان کر لیتے ہیں جبکہ بعض گمان غلط بھی ہوتے ہیں اس لیے خود سے کسی کے بارے میں غلط سوچنے سے پہلے اس سے بات کر کے غلط فہمی کو دور کر لینا ہی بہتر ہوتا ہے🎀
Next