یہاں پر صبر کرنے والوں کو دھوکے کے سوا کچھ نہیں ملتا ۔۔۔۔۔
انا کی جنگ میں ہم جیت تو گۓ لیکن
پھر اس کے بعد بڑی دیرتک نڈھال رہے
فرحت عباس شاہ
زندہ رہنے کے لئے مر جانے والا شخص ہوں
میں بہادر ہی سہی پر جانے والا شخص ہوں
شہزاد اظہر
فانی
کٹ ہی گئی جدائی بھی، کب یہ ہوا کہ مر گئے
تیرے بھی دن گزر گئے، میرے بھی دن گزر گئے
عدیم ہاشمی
یہ دلیری بڑے نقصان کروایا کرتی ہے
بچے اگر بچپن میں ڈرتے ہوں، ڈرنے دینا
Closures are non existent.
Myths.
Nothing is ever over.
مشکل تو ہوتی ہوگی سردی میں
دو چہرے دھوتے ہوئے
دیکھ اے حسنِ فراواں یہ بہت ممکن ہے
میرا دل تک نہ لگے تیرے خزانے لگ جائیں
عباس تابش
Swiper no swiping.