کسی بھی شے کی طلب ہے نہ جستجو مجھ کو
میاں میں اپنی خوشی سے اداس رہتا ہوں
خالد ندیم شانی
Maaf kar k bhool jana..
Dil ab kuch ni chahta.
When I pass away don’t put my hands together I do not sleep like that..
I want to donate my sadness for free...
یہاں پر صبر کرنے والوں کو دھوکے کے سوا کچھ نہیں ملتا ۔۔۔۔۔
انا کی جنگ میں ہم جیت تو گۓ لیکن
پھر اس کے بعد بڑی دیرتک نڈھال رہے
فرحت عباس شاہ
زندہ رہنے کے لئے مر جانے والا شخص ہوں
میں بہادر ہی سہی پر جانے والا شخص ہوں
شہزاد اظہر
فانی
کٹ ہی گئی جدائی بھی، کب یہ ہوا کہ مر گئے
تیرے بھی دن گزر گئے، میرے بھی دن گزر گئے
عدیم ہاشمی