@samannnkhan

Saman Khan

Ask @samannnkhan

Sort by:

LatestTop

Related users

Share your favourite poetry lines

کسی کو دینا
یہ مشورہ کہ وہ دکھ بچھڑنے کا بھول جائے
اور ایسے لمحے میں اپنے آنسو چھپا کے رکھنا
کمال یہ ہے 💌

آنکھوں سے نہیں نیند مقدر سے اڑی ہے 😑🤕

ان بارشوں سے دوستی اچھی نہی فراز
کچّا مکان ہے تیرا کچھ تو خیال کر 💘
Liked by: Ali Qureshi

اک نہیں ہے کہ ترے لب سے سنی جاتی ہے جانے کب آئے گا ظالم تری ہاں کا موسم🔥

aliqureshi1’s Profile PhotoAli Qureshi
‏تُمھاری یادوں کے قافلے کا
تھکا ہوا اجنبی مُسافر
ہر اِک کو آواز دے رہا ہے
خفا ہو یا بے زباں ہو یارو 🌺
Liked by: Ali Qureshi

Next

Language: English