@samxavier98

USAMA

Ask @samxavier98

Sort by:

LatestTop

Related users

One thing you hate about yourself?

Abzquad’s Profile PhotoAbdul Ahad
اس سوال نے مجھے بڑی ہی گہری سوچ میں ڈال دیا، کہ کیا کیا بتاؤں کن کن خصلتوں سے نفرت ہے مجھے اپنی، ایک وقت وہ بھی تھا کہ جب میں اس سوال کا بہت ہی خوبصورت جواب دیتا کہ نہیں میرے دل میں نفرت کے لیے تو جگہ ہی نہیں ہے بس صرف محبت ہی محبت ہے، خود کے لیے اور اوروں کے لیے بھی، مگر اب موجودہ وقت پر مجھے خود سے نفرت ہے، اپنی بے بسی پر، اپنی ناکامی پر، غیر متوقع ہونے پر، اور بھی اگر سوچنے بیٹھوں تو کئی ایسی عادتیں ہیں جو میری فطرت میں ہیں جنہیں میں چاہ کر بھی نہیں بدل سکتا، جن پر میرا زور نہیں، ایسا نہیں کہ مایوس ہوں، بس، وقت کے ہاتھوں مجبور ہوں، جیسے، بس، زندگی میں خود بخود ہی کچھ ہونے انتظار کر رہا ہوں جیسے، جو ہو جائے تو بہترین ہے اور اگر نہ بھی ہو، تو گزار تو ویسے بھی رہا ہی ہوں میں۔

Next

Language: English