مریضِ عشق ہے تو، دواۓ دل سمجھ دلبر کو
پھر مرض جانے، دوا جانے، شفا جانے، خدا جانے🖤
آپ کو بس ہم ہی سے ہے محبت
آپ یہ کہنے میں کب تک ڈرتے رہیں گے
صبر اتنا رکھو کہ عشق بےحد نہ بنے
خدا محبوب بن جائے، محبوب خدا نہ بنے🖤
🖤
Shukriya kehna na bhoolna xD
Ap ne sth mai jana hai?
قطرہ قطرہ تیرے کڑواہٹیں پینے والے
زندگی ہم تھے تجھے ٹوٹ کے جینے والے🔥
کہنے والوں کا کچھ نہیں جاتا، سہنے والے کمال کرتے ہیں
کون ڈھونڈے جواب دردوں کے، لوگ تو بس سوال کرتے ہیں💯
بات سجدوں کی نہیں، نیت کی ہے جناب
مہ خانے میں ہر کوئی شرابی، اور مسجد میں ہر کوئی نمازی نہیں ہوتا💯