@sheikh45

ای ایم باس✌️

Ask @sheikh45

Sort by:

LatestTop

Related users

💕💕

sheikh45’s Profile Photoای ایم باس✌️
یک استاد تھا وہ اکثر اپنے شاگردوںسےکہا کرتا تھا کہ یہ دین بڑا قیمتی ہے۔ ایک روز ایک طالب علم کا جوتا پھٹ گیا۔ وہ موچی کے پاس گیا اور کہا: میرا جوتا مرمت کردو۔ اس کے بدلہ میں ، میں تمہیں دین کا ایک مسئلہ بتاؤں گا۔
موچی نے کہا :اپنا مسئلہ رکھ اپنے پاس۔ مجھے پیسے دے۔
طالبِ علم نے کہا :میرے پاس پیسے تونہیں ہیں۔
موچی کسی صورت نہ مانا۔ اور بغیر پیسے کے جوتا مرمت نہ کیا۔طالبِ علم اپنے استاد کے پاس گیا اور سارا واقعہ سُنا کر کہا:
لوگوں کے نزدیک دین کی قیمت کچھ بھی نہیں۔ استاد عقل مند تھے: طالبِ علم سے کہا:
اچھا تم ایسا کرو: میں تمہیں ایک موتی دیتا ہوں تم سبزی منڈی جا کر اس کی قیمت معلوم کرو۔
وہ طالبِ علم موتی لے کر سبزی منڈی پہنچا اور ایک سبزی فروش سے کہا:
اس موتی کی قیمت لگاؤ۔اس نے کہا کہ تم اس کے بدلےیہاں سے دو تین لیموں اُٹھا لو۔اس موتی سے میرے بچے کھیلیں گے۔ وہ بچہ استاد کے پاس آیا اور کہا: اس موتی کی قیمت دو یا تین لیموں ہے۔
استاد نے کہا:
اچھا اب تم اس کی قیمت سُنار سے معلوم کرو۔وہ گیا اور پہلی ہی دکان پر جب اس نے موتی دکھایا تو دکان دار حیران رہ گیا۔
اس نے کہا اگر تم میری پوری دکان بھی لے لو تو بھی اس موتی کی قیمت پوری نہ ہوگی۔ طالبِ علم نے اپنے استاد کے پاس آکر ماجرا سُنایا۔ استاد نے کہا:
بچے! ہر چیز کی قیمت اس کی منڈی میں لگتی ہے۔ دین کی قیمت اللہ کی منڈی میں لگتی ہے۔اس قیمت کو اہلِ علم ہی سمجھتے ہیں۔ جاہل کیا جانے دین کی قیمت کیا ہے ۔

View more

یک استاد تھا وہ اکثر اپنے شاگردوںسےکہا کرتا تھا کہ یہ دین بڑا قیمتی ہے ایک روز

💕

sheikh45’s Profile Photoای ایم باس✌️
🔴Chhoti si fish🐟 ne Apni Maa se Poocha : Hum Paani mein kyon rehte hai,
zameen pe kyon nahi rehte ?
Mummy Fish sweetly replied:
Hum Fish hai isliye Paani mein rehte hain, Zameen par to sab "selfish" rehte hain !!!
🔴 Death asked Life :
Why does everyone love you and hate me?
Life replied :
Because I am a beautiful Lie
and you are painful Truth.!

🔴 A Lovely Logic for a beautiful Life:
Never try to maintain relations in your life, Just try to maintain life in your relations.
🔴 We are
very good Lawyers for our mistakes,
and very good Judges for other's mistakes.

🔴 World always say –
Find good people and leave bad ones.
But I say, Find the good in people
and ignore the bad in them.
Because No one is born perfect.!

🔴 A fantastic sentence written on every Japanese bus stop::
Only buses will stop here – Not your time,
So Keep walking towards your goal!

View more

Next

Language: English