Ask @starwars441:

What's the theory of your life?

Duaa Zahraa.
میں نئے کہا کیا ذیست ہے
وہ بولے میرا اقرار ہے
میں نے کہا کیا موت ہے
بولے میرا انکار ہے
میں نے کہا تسکین ہے کیا
بولے میری چشم کرم
میں نے کہا سوزش ہے کیا
بولے میرا اظہار ہے
میں نے کہا رحمت ہے کیا
بولے میری ادنہ خوشی
میں نے کہا محشر ہے کیا
بولے میری رفتار ہے
میں نے کہا دوزخ ہے کیا
کہنے لگے دوری میری
میں نے کہا جنت ہے کیا
بولے میرا دیدار ہے
میں نئے کہا میں کون ہوں
کہنے لگے بندہ میرا
میں نے کہا تیری طلب ؟
کہنے لگے بے کار ہے
تو تو آسمان سے اتارا گیا ہے

View more

Next