Ask @sundi0123:

Post some shayri?

Syed Mustjab Hussain
تیری خوشیوں کا سبب کوئی اور ہے نا!
دوستی مجھ سے پر پیار کوئی اور ہے نا!
جو تیرے حسن پر مرتے ہیں بہت سے ہونگے
پر تیرے دل کا طلبگار کوئی اور ہے نا!
تو میرا عشق نہ دیکھ فقط اتنا بتا!
میں نہیں ہوں تیرا دلدار کوئی اور ہے نا!

View more

Next