@sundi0123

_sudozaiii

Latest answers from _sudozaiii

Say something❗

جب میں سنوروں تو وہ گلنار کرے میرا تبسّم
جب میں ہنس دوں تو وہ غنچہ سا چٹخنہ چاہے
جب میں تنہا ہوں میرا ہاتھ پکڑ لے آ کر
جب میں چپ ہوں تو وہ بادل سا برسنا چاہے

Language: English