Ask @syarkhan786:

peene dy masjid mein beth kr "iqbal" ya wo jagah bata jahan khuda nhi..

ALee..
مسجد خدا کا گھر ہے پینے کی جگہ نہیں
کافر کے دل میں جا وہاں خدا نہیں
(اقبال)
کافر کے دل سے آیا ہوں میں یہ دیکھ کر خدا موجود ہے وہاں پر پر اسے پتہ نہیں (احمد فراز)
💝💝💝💝💝💝

View more

وہ شخص شہر کے لوگوں میں ڈھلتا جاتا ہے ۔ کے اس کی بات کا لہجہ بدلتا جاتا ہے ۔ اسے بھی دکھ ہے تعلق ٹوٹنے کا ۔ سہ جا رہا ہے مگر ہاتھ ملاتے جارہا ہے۔ 💔

мυнαммαɒ вɪℓαℓ ĸнαи ❤
تجھ سے بچھڑ کر اتنا سا فرق پڑا ۔
تیرا گیا کچھ نہیں، میرا رہا کچھ نہیں 💔

View more

Next