Ask @syedasadhassan7:

What is your Song of the week?

مجھے بار بار صدا نہ دے ،
میری حسرتوں کو ہوا نہ دے
میرے دل میں آتش عشق ہے ،
میری آگ تجھ کو جلا نہ دے
میرا عشق ہے میری زندگی،
میرا عشق ہے میری بندگی
مجھے عاشقوں میں شمار کر ،
مجھے عاشقی کا صلہ نہ دے
میں گدا نہیں ہوں فقیر ہوں ،
میں قلندروں کا امیر ہوں
مجھے تجھ سے کچھ نہیں چاہئیے ،
مجھے مانگنے کی ادا نہ دے.

View more

Next