Ask @syedkhayamgillani:

جمعہ الوداع مبارك نصیب سے بڑھ كر دعا ہوتی ہے جب انسان كے پاس كچھ باقی نہیں بچتا تو دعا ایك ایسا تحفہ ھےجو كسی كی تقدیر بدل كر ركھ دیتی ہے دعا ہے كہ یہ جمعہ تمام امت مسلمہ كے لیے باعث رحمت ہو۔ الله پاك تمام كی مشكلیں آسان فرماۓ۔ ہر ایك كی زندگی میں سكون خوشیاں اور آسانیاں فرماۓ۔Ameen. @mbilal9..Like

M Bilal Abbasi
Ameeen.

View more

Next