#سارا

16 people

30 posts

Posts:

Post anything which pops up in your mind when you look at this question.

afeefazafar’s Profile PhotoAfeefa Zafar.
اس سے پہلے جس سوال۔کا جواب لکھ رہا تھا ناں۔ پھر سارا کٹ کر دیا وہاں سے۔ مطلب نہیں لکھا۔ آئی ڈونٹ نو وائے لیکن نہیں۔
"مطلب کبھی کبھی یقین ہو جاتا ہے کہ جو میں جانتا ہوں وہ سب جانتے ہیں اور کبھی کبھی لگتا ہے میں جانتا ہی کچھ نہیں۔
سوری میں کوئی فنیٹک نہیں ہوں نہ ہی کوئی سنیکل لیکن مطلب میں رب کے ساتھ ہاسا مذاق ویسے ہی صحیح نہیں سمجھتا، کسی بھی حوالے سے۔ مطلب کوئی منطق یا ڈیپتھ نہیں تلاش کرنی اس بات میں مطلب اس میں سے ممکنات و ناممکنات والے چکروں تک میں نہیں جانا آپ نے کاکا جی۔ سمپل۔"
تو مطلب اتنا ہی تھا۔۔۔

View more

آپ نے آخری دفعہ خود کو اہمیت کب دی؟ خود کے لیے کب اور کیوں وقت نکالا؟

Neelimachli’s Profile Photoرنگ زاد
خود کے لیے۔
ویسے تو سارا وقت ہی خود کے لئے ہے۔
انسان خدا کی عبادت بھی کرتا ہے تو خود کے لئے ہی کرتا ہے۔ کسی کی مدد کرتا ہے تو بھی خود کے لئے۔ ہر کام بلآخر خود کے لئے ہی تو ہے۔
ہاں مگر جس لحاظ سے آپنے پوچھا ہے وہ سمجھ آگیا تھا۔
اس لحاظ سے۔۔ میں روز ہی خود کے لئے وقت نکالتا ہوں۔
میں خلوت پسند انسان ہوں اور مجھے کچھ وقت چاہیے ہی ہوتا ہے لوگوں سے دور۔۔ تنہائی میں۔۔ خود کلامی کے لئے۔

View more

آپ نے آخری دفعہ خود کو اہمیت کب دی 
خود کے لیے کب اور کیوں وقت نکالا

کیا سوچتے ہیں آپ ایک خوشبو اوڑھتے ہوئے۔۔۔ بعض اوقات شیشے میں نظریں جمائے۔۔۔ بعض اوقات ۔۔۔ بند آنکھوں سے۔۔۔

Mus_hafii’s Profile Photoمصحفی
خوشبو۔۔۔ مجھے بس عشق ہے تو خوشبو سے۔۔۔ پھولوں پھلوں پودوں درختوں جڑی بوٹیوں کی خوشبؤوں سے۔۔۔ مصالحوں کی سبزیوں کی اناج کی خوشبؤوں سے۔۔۔ زمین سے باہر اور زمین کے اندر کی خوشبؤوں سے۔۔۔ خوابوں اور ارادوں کی خوشبؤوں سے۔۔۔ کامیابیوں اور ناکامیوں کی خوشبؤوں سے۔۔۔ سوچوں اور خیالوں کی خوشبؤوں سے۔۔۔ لذت اور بیزاری کی خوشبؤوں سے۔۔۔ شک اور یقین کی خوشبؤوں سے۔۔۔ یہ سب اثر کرتی ہیں مجھ پہ۔۔۔ اور ایک پرفیوم کو چنتے ہوئے میں اس دکان کے اس کاؤنٹر کے علاوہ ہر جگہ پہ موجود ہوتا ہوں جہاں جہاں وہ خوشبو مجھے لے جا سکتی ہے۔ اس خوشبو کو خریدنے سے پہلے مجھے اس خوشبو کے ساتھ سیر کرنا ہوتی ہے۔۔۔ بڑا مزے کا سین ہوتا ہے جب میں نے پرفیومز لینے ہوں تو۔ دکاندار یا کاؤنٹر بوائے کی سمجھ سے باہر ہوتا ہے سارا سین کہ جب میں اپنی جیب سے کپڑے کی چھوٹی چھوٹی کترنیں نکال کر ان پہ الگ الگ خوشبوئیں لگا کر دکان سے باہر نکل کے ایک ایک کترن کو ہوا میں اڑاتا ہوں اور اس خوشبو کا تعاقب کرتا ہوں جو اس نے ہوا میں تحلیل کی۔۔۔
اور جب مجھے کہیں جانا ہوتا ہے تو مجھے آلریڈی معلوم ہوتا ہے اکثر و بیشتر کہ آج مجھے کون سی خوشبو وہاں لے جائے گی جہاں جانے کے لئے میں تیار ہو رہا ہوں۔۔۔

View more

Rotay ho ya rulaty ho? :)

‎اسکا میسج آیا ہے
‎ہم نے ڈھیروں باتیں کیں
‎اسنے حال بھی پوچھا ہے
‎مہندی بھی دکھلائی ہے
‎ میں نے بھی تصویریں بہجیں
‎ ہم نے عید منائی ہے
‎ اسنے عید مبارک لکھا
‎ اور یہ پوچھا کیسے ہو
‎ میں پہلے اگنور کیا
‎ پھر اسکو دل بھیجے ہیں
‎ اسکو سارا حال سنایا
‎ کیسے اس بن رہتا ہوں
‎ اس سے میں نے پوچھا بھی
‎ لوٹ کے کب تم آؤ گے
‎ تم بن بہت اداس سا ہوں
‎ بس تم لوٹ کے آ جاؤ
‎ اتنی سی ہی بات ہوئی تھی
‎ نیند کے دھاگے ٹوٹ گئے
‎ بس پھر یاد شدید ائی
‎ جی بھر کے میں رویا ہوں
‎رات کہاں پھر سویا ہوں

View more

أنا يا غبية أكره شعبك وكلامك بحساب سارا مسوية فيها أندرتيكر ويوم جيتك هنا صرتي كيوت، المهم ما علي منك، هذا أنتي وهذا شعبك الوسخ وما لهم أي احترام عندي ونظرتي لهم أنهم مجرد أبناء للبادية وناس متخلفة

شوف انا ولله الحمد مو زيك اشعلل من القهر والحسد طبيعي يتغير اسلوبي على مدار اليوم...واذا اتحسب ابناء البادية سبة اقولك انهم اشرف من مخلفات ترك وارمن.. الناس المتخلفة الي أنت تقول عنهم كذا عايشين بأمن وأمان وعز ورخاء لنا حساد من جميع انحاء العالم..خصوصا من بقعتك النتنه يانكرة يامجهول النسب 😂😂😂

View more

السؤال الأول :- #ذوقك_و_ال_Tv 📺🌸 .. - أكتبي إسم ٣ أفلام من أفلامك المُفضله سواء قديمه او جديده .... ، .... ، .... ؟! . - أكتبي إسم ٣ برامج من البرامج المُفضله إلك .... ، .... ، .... ؟! . - أكتبي إسم ٣ مسلسلات من مسلسلاتك المُفضله .... ، .... ، .... ؟!

AabrSabeil17’s Profile Photo3abr Sabil17
أفلام ؛ زكي شان ، أبو علي ، ميدو مشاكل
برامج ؛ AT بالعربي ، شيخ الحارة ، The voice
مسلسلات ؛ سارا ، ليالي أوجيني ، هذا المساء

View more

انزين وشنو الانطباع اللي اخذتيه عني عن طريق جوان ماكو فكه بضل وراج🤣🤣

Sny19999’s Profile Photoڛۜــٰٱ̍ڕا
حبيتك 😂♥️♥️♥️
سارا وسارا وسارا صاحبتي من .. سنين
والله ع طول حبيتك منها ووثقت فيك ع طول من ثقتها فيك ♥️♥️
وواضح لي انك عسسسسل وطيوووبه بس ذكية ونبهه لادق التفاصيل ماشاء الله

View more

It's all fun and games until ......?🌚

abdullah_hassan01’s Profile PhotoAbdullah Hassan
آنکھیں جھوٹ نظارا جھوٹ
جو بھی ہے وہ سارا جھوٹ
ساگر جهوٹ کنارا جهوٹ
دریا کا ہر دهارا جهوٹ
ہم کو آج کہو پھر اپنا
بولو آج دوبارا جھوٹ
اس کی ساری باتیں سچ
باقی جو ہے سارا جهوٹ
مجھ کو تو سچ لگتا ہے
پهر سے بول دوبارا جهوٹ
اس کی آنکهیں بول اٹهیں
جب بھی اس نے مارا جهوٹ
اس کی زباں پر آتے ہی
ہو جاتا ہے پیارا جهوٹ
میں تو صرف تمہارا ہوں
جهوٹ پہ اس نے مارا جهوٹ
مسرت جبین

View more

يا سارا انا بنت ووشي بيطلع في حبوب صغيرة كدا عاوزة وشي يبقا زي وشك كدا ما شاء الله اجيب اي مثلا

عمتا الحبوب دي بتبقي سببها الزيوت اللي بتبقي ع المخده من شعرك وكدا..
بس انا م بعمل حاجه غير تنضيف للبشره ومكعبات ماء ورد ع المسامات بعد التنضيف ، وف غسول laroche posay أو Melatexحلو وبانثينول م ماثر ف الترطيب😂
وف كريم ادبالين لحب الشباب والآثار

View more

سارا استغفري عشر مرات 🖤

aboodmomani15780’s Profile Photoعہبہدالہلہهــ ⚔⛓
استغفر الله العظيم و اتوب إليه
استغفر الله العظيم و اتوب اليه
استغفر الله العظيم و اتوب اليه
استغفر الله العظيم و اتوب اليه
استغفر الله العظيم و اتوب إليه
استغفر الله العظيم و اتوب إليه
استغفر الله العظيم و اتوب إليه
استغفر الله العظيم و اتوب إليه
استغفر الله العظيم و اتوب إليه
استغفر الله العظيم و اتوب اليه ❤️

View more

Muje ammi zabardasti leke gayein pehle apnay and bhaion k kapra lene phir zabardasti leke gayein drzi k pass kpray silwanay xd phir jaib bhi meri hi halki karwai xd zabardasti . I think I am lazy. Couldn't have done it on my own xd

samjaxbird’s Profile PhotoSam
ہاں سیم2سیم۔
مجھے نہیں پتہ ہوتا، کہ مجھے کیا چاہیے۔۔ مجھے کیا پہننا ہے... اور یہ کیسا ہونا چاہیے۔۔۔
میں کسی اور کے ہاتھ اسی لیے نہیں پہن سکتی۔ کیوں کہ میں اس کو کہہ دوں گی جو دل چاہے وہ بنا دو۔ اور جو پھر اس کا دل چاہے گا، وہ بنا کر دے گا۔ تو پہننا میں نے وہ بھی نہیں یے۔
ماما بھی میری اس بیزاری سے بہت بیزار ہیں۔لیکن جب تک ایسا ہے، تب تک تو چلتا رہے گا بس۔ کیوں کہ میرے نزدیک یہ توجہ طلب چیز نہیں ہے۔ اس کے بغیر بھی رہا جا سکتا ہے۔۔۔ جب صرف رونا ہی یے۔ آنسو ہی بہانے ہیں۔۔ تو وہ کسی جوڑے میں بھی بہائے جا سکتے ہیں۔۔۔ یہاں تک کہ عروسی لباس میں بھی۔۔۔ کوئی بھی لباس آپ کی اداسی کو کیسے چھپا سکتا ہے، بلکہ جتنا شاندار ۔۔ جاذب نظر لباس ہوتا جائے گا۔۔۔ اسی قدر اداسی چیخ چیخ کر باہر آجائے گی۔۔۔ بہرحال!
یہ اچھی بات ہے! زبردستی آپ کی عید اچھی ہو جائے گی! نئے کپڑوں والی فِیلز کے ساتھ 😁 اور کیا کیا چلتا ہے سارا دن پھر؟

View more

Kya yeh sach ha k jab ap kisi ko pasand krty ya ussy pyar krty toh uske sary flaws apko nazar ni aaty? Like voh shaks apke liye perfect ban jata har lehaaz sy?

Must Read.
‏عورت کے مرد کے ساتھ ناجائز تعلقات:
غسل کے دوران مدینہ کی ایک عورت نے مردہ عورت کی ران پر ہاتھ رکھتے ہوئے یہ الفاظ کہے کہ اس عورت کے فلاں مرد کے ساتھ ناجائز تعلقات تھے.
بس یہ بات کہنا تھا کہ اللہ تعالی نے اپنی ڈھیل دی ہوئی رسی کھینچ دی.
اس عورت کا انتقال مدینہ کی ایک بستی میں ہوا تھا اور غسل کے دوران جوں ہی غسل دینے والی عورت نے‏ مندرجہ بالا الفاظ کہے تو اس کا ہاتھ میت کی ران کے ساتھ چپک گیا۔ چپکنے کی قوت اس قدر تھی کہ وہ عورت اپنا ہاتھ کھینچتی تو میت گھسیٹتی تھی مگر ہاتھ نہ چھوٹتا تھا۔
جنازے کا وقت قریب آ رہا تھا اس کا ہاتھ میت کے ساتھ چپک چکا تھا اور بے حد کوشش کے باوجود جدا نہیں ہو رہا تھا، تمام عورتوں نے اس کے ہاتھ کو پکڑ کر کھینچا، مروڑا، غرض جو ممکن تھا کیا مگر سب بے سود رہا!‏
دن گزرا ، رات ہوئی، دوسرا دن گزرا، پھر رات ہوئی سب ویسا ہی تھا، میت سے بدبو آنے لگی اور اس کے پاس ٹھہرنا ،بیٹھنا مشکل ہو گیا!
مولوی صاحبان، قاری صاحبان اور تمام اسلامی طبقے سے مشاورت کے بعد طے ہوا کہ غسال عورت کا ہاتھ کاٹ کر جدا کیا جائے‏اور میت کو اس کے ہاتھ سمیت دفنا دیا جائے۔ مگر اس فیصلے کو غسال عورت اور اس کے خاندان نے یہ کہہ کر رد کر دیا کہ ہم اپنے خاندان کی عورت کو معذور نہیں کر سکتے لہذا ہمیں یہ فیصلہ قبول نہیں!
دوسری صورت یہ بتائی گئی کہ میت کے جسم کا وہ حصہ کاٹ دیا جائے اور ہاتھ کو آزاد کر کے میت‏ دفنا دی جائے، مگر بے سود. اس بار میت کے خاندان نے اعتراض اٹھایا کہ ہم اپنی میت کی یہ توہین کرنے سے بہر حال قاصر ہیں.
اس دور میں امام مالک قاضی تھے. بات امام مالک تک پہنچائی گئی کہ اس کیس کا فیصلہ کیا جائے! امام مالک اس گھر پہنچے اور صورت حال بھانپ کر غسال عورت سے سوال کیا‏ "اے عورت! کیا تم نے غسل کے دوران اس میت کے بارے میں کوئی بات کہی؟"
غسال عورت نے سارا قصہ امام مالک کو سنایا اور بتایا کہ اس نے غسل کے دوران باقی عورتوں کو کہا کہ اس عورت کے فلاں مرد کے ساتھ ناجائز تعلقات تھے.
امام مالک نے سوال کیا "کیا تمھارے پاس اس الزام کو ثابت کرنے کے‏لیے گواہ موجود ہیں" عورت نے جواب دیا کہ اس کے پاس گواہ موجود نہیں. امام مالک نے پھر پوچھا "کیا اس عورت نے اپنی زندگی میں تم سے اس بات کا تذکرہ کیا؟" جواب آیا "نہیں"
امام مالک نے فوری حکم صادر کیا کہ اس غسال عورت نے چونکہ میت پر تہمت لگائی ہے لہذا ‏اس کو حد مقررہ کے مطابق 80 کوڑے لگائے جائیں!
حکم کی تعمیل کی گئی اور 70 بھی نہیں 75 بھی نہیں 79 بھی نہیں پورے 80 کوڑے مارنے کے بعد اس عورت کا ہاتھ میت سے الگ ہوا.
آج ہم تہمت لگاتے وقت ذرا بھی نہیں سوچتے. استغفراللہ

View more

11th “ Ramadan “ 🌙..

11رمضان يوم الجمعه الثاني من أول أيام المغفرة من شهر رمضان أقداري بيدك و لستُ أخشىٰ علىٰ هذهِ الرُّوح لطالما أحاطتني رعايتك، وكم استشعرتُ معيّتَك في أيّامي .. أنا العبدُ اللَّحوح علىٰ بابك أقف ، هَب لي بهجـةَ الوصولِ لما أرجو وأريد ، واجعل هذا القلبَ مُنعماً هانئاً وسعيداً يارب.. اللَّھُمَّ قدراً جميلاً وخبراً سارّاً ودعوةً مستجابـة ..
اللَّھُمَّ املأنا بسكونِ النفس , وطمأنينةَ القلب , وراحة البال , وجميل الستر , وكمال العافيـة..🌙

View more

Pakistani army namardon ki army. Kaise aik molvi road band krdy. Shoot these people lekin ye enhi k banday hain har saal azzeyat. Bajwa sahab 1000 banday nahe hain. Lekin main ye bhool jati hn k ye to bajwa k he banday hain.

بریلوی شدت پسندی کی لہر طالبان اور داعش سے زیادہ خوفناک ہے۔ آپ کے گھر سے چند میٹر دور دس سال کا بچہ بھی سارا دن "فاقتلو" کا نعرہ لگائے تو باقی کیا بچتا ہے۔
ماضی قریب کی تاریخ گواہ ہے کہ طالبان اور داعش سے مزاکرات کا نتیجہ اے پی ایس جیسے سانحے پر منتج ہوا تھا۔ جب ساری اسمبلی تھر تھر کانپتی ہوئی مذاکرات کی رٹ لگا رہی تھی تب ایک اکیلے ایاز امیر نے خبردار کیا تھا کہ دہشت گرد سے مذاکرات کا کیا نتیجہ ہوتا ہے۔
عقل آتے آتے ہم نے اپنے سینکڑوں بچے مروا لیے۔
یہی کام اب ایک اور "ہوم گرون" تنظیم کے ہاتھ ہونے لگا ہے جن کے لیے ہر مسئلے کو توہین کا لبادہ پہنانا بائئں ہاتھ کا کھیل ہے۔ تعلیمی اداروں میں ڈاکٹر عبدالسلام کی تصویر پر سیاہی پھینکنے سے لے کر طالب علموں کے ہاتھ استادوں کا خون اور وارڈ بوائز کے ہاتھوں نرسوں کے قتل کی کوشش تو ابھی تباہی کی چھوٹی سی جھلک ہے۔
انہیں بنانے والے اور انہیں معاوضہ دینے والے ہوش کے ناخن لیں ورنہ چراغ ان کے بھی بجھیں گے۔
ان کے ساتھ مذاکرات، نرمی کا سلوک، ہزار ہزار روپے کا معاوضہ اور برابری کی سطح کے معاہدے سب کو بھاڑ میں جھونکیں اور وہی سلوک کریں جو منگولوں نے فدائین کے ساتھ کیا تھا۔

View more

+1 answer Read more

اللّهم ارزق سارا رزقاً لم تتوقعه ، و خيراً لم تفكر به ، و تحقيق أمنيات ظنت يوماً أنها مستحيلة ، واستجابة دعوات كررتها دائماً ... ربي وفقها ، و أرح بالها و قلبها و روحها ، و أسعدها ، و اعفو عنها ، و ارحمها ، و قر عينها ، و أرض عنها ، و هب لها ما تتمنى و ما تريد يا الله 💛💛🌻

اللهك آمين ، يسعد قلبك . 🥺❤

View more

کوئی رات میرے آشنا مجھے یوں بھی تو نصیب ہو نہ خیال ہو لباس کا وہ اتنا میرے قریب ہو بدن کی گرم آنْچ سے میری آرزو کو آگ دے میرا جوش بھی بہک اُٹھے میرا حال بھی عجیب ہو تیرے چاشنی وجود کا میں سارا راس نچوڑ لوں پھر تو ہی میرا مرض ہو اور تو ہی میرا طبیب ہو

e_baig’s Profile PhotoEhsan baig
لب چومے، ذلفیں سنواریں، بانہوں میں لے لیا ہم نے
مت پوچھ رات خیالوں میں تیرے ساتھ کیا کیا ہم نے 🤤

View more

ابنى بيرسم رسومات جنسيه وبساْله عرفتها منين يقولى من على النت حاولت اْشوف لو حد علمه اْو فى شبهه تحرش مافيش اْتاكد ازاى؟ هو قال من النت وشوفت تاريخ البحث لاقيته داخل على موقغ بتنزل اعلانات جنسيه

صدقيه وناقشيه في ضررها بهدوء، من كتاب جسمي بتاعي
بتاع سارا سيف.

View more

کوئی رات میرے آشنا مجھے یوں بھی تو نصیب ہو نہ خیال ہو لباس کا وہ اتنا میرے قریب ہو بدن کی گرم آنْچ سے میری آرزو کو آگ دے میرا جوش بھی بہک اُٹھے میرا حال بھی عجیب ہو تیرے چاشنی وجود کا میں سارا راس نچوڑ لوں پھر تو ہی میرا مرض ہو اور تو ہی میرا طبیب ہو

Kahan sy copy kia hy?

View more