@taqdees_aamir

Minus One.

Ask @taqdees_aamir

Sort by:

LatestTop

Related users

Yarrr ye kyaaa haiiiiii!!

Ramsha_parachaa’s Profile PhotoRamsha Paracha
Last two semesters of BS mathematics be like:
Semester 7: denumerable... Denumerable... Denumerable
Semester 8: Outer measure... Outer measure... Outer measure
Wth is going onnn
Liked by: ISMAIL

@ZalimSher

لول مجھے پتا ہے کہ یہ تم نے خودی بھیجا ہے فاطمہ۔ ویسے میں نے تمھاری پروفائل پر ڈیرے لگائے ہوئے ہیں۔ لیکن تم بہت کم آتی ہو میری پروفائل پر۔ tbh کی ضرورت نہیں ہے تمھیں لیکن اب مانگ لیا ہے تو دینا تو پڑے گا۔ویسے کیا تمھارا ویاہ ہو رہا ہے جو تعریفیں کرو۔لول خیر فاطمہ ریاض تم میری اچھی دوست ہو یہ کہ کر الفاظ ضائع نہیں کرو گی۔ بس یہ جان لو کہ تم مجھے اپنی بہن سے بھی زیادہ عزیز ہو۔بات خاتم۔ ویسے جب یونیورسٹی میں بچے گروپ بنا کر باتیں کر رہے ہوتے ہیں نا تب بہت یاد آتی ہو۔ اس دن جب اس لڑکی نے فضول dare کے چکر میں میری عینک توڑی تھی نا۔لول تب تم سے زیادہ لبو یاد آئ تھی کیونکے وہ زیادہ جنگلی ہے نا اس لیے۔ لیکن افسوس نہیں تھی وہ اس وقت۔ ویسے لبو کی بھی نئی bff بن گئ ہے۔تمہیں بھی کوئی اچھی دوست مل جائے گی۔لول میرا کیا ہو گا۔ سنو! نئے دوستوں کے چکر میں اس بے وقوف لڑکی کو مت بھول جانا۔ ویسے میرا اس قدر بونگا ہونے میں تم دونوں کا ہی ہاتھ ہے۔لائبہ دو باتیں سنا کر کینٹین کی لائن میں لگ جاتی تھی۔تم دو باتیں سنا کر روڈ کراس کروا دیتی تھی۔لول مجھے تو کبھی کچھ کرنے ہی نہیں دیا۔آخر کیوں؟ کیا فائدہ ہوا؟ مجھے بونگا بنا کر ایک سال اور پانچ ماہ سے شکل نہیں دکھائی تم دونوں نے۔ لائبہ تو ویسے ہی دنیا کے دوسرے کونے میں یاجوج ماجوج کے ساتھ رہتی ہے۔ بھائی تو میں کون سا مس کرتی ہوں۔دفع۔۔۔۔دیکھوں تعریفیں کرنا تو بھول ہی گئی۔ وہ نارمل لڑکیوں والا cringe کہ."آپ بہت زیادہ خوبصورت ہیں".... "ارے نہیں آپ سے کم" یہ مجھ سے نہیں ہو گا۔ اچھا اوکے ہو خوبصورت مانتی ہوں میں لول۔ اب تمہیں اچھا خاصا موقع مل گیا ہے اوور ہونے کا۔ خیر ہے ہو جاؤ مجھے کونسی پسند ہو تم۔ یہ کیا بکواس لکھی ہے میں نے لول۔ اچھا بس کر دو تقدیس لول۔
With hatee,
Your teendi✨
P.s: yehi tumney mujy birthday gift de dia hota toh thori tareefein kar deti but that's ok.

View more

Language: English