❤️ Likes
show all
Latest answers from thelameassdude®
Everyone please pray for speedy recovery of my mother ... I've been off this app for months cuz she got sick .. also Ramadan Mubarak
باری تعالٰی کی بارگاہ میں دعا ہے کہ وہ آپ کی والدہ کو صحت یاب فرما دے اور ان کو عافیت و سلامتی والی زندگی واپس لوٹا دے اور ان کا سایۂ عافیت آپ کے سر پہ تا دیر سلامت رکھے ۔ آمین
I’m new here
جی ٹھیک ہو گیا۔ ایسے ہی مسکراتی رہئے سدا۔ 😊
I just rewatched rockstar and went through a trip down memory lane what would "that" movie for you?
جنون اس موڑ سے سیدھے گزر جانے کا نام ہے جہاں سے زندگی راستہ بدل رہی ہو۔ جنون اس طاقت کا اس قوت کا نام ہے جو انسان کو زندگی کے اس موڑ پہ مڑنے نہیں دیتی بلکہ اسے ایک ہی سمت میں گامزن رکھتی ہے۔ اور جو لوگ زندگی کی بھول بھلیوں میں الجھے زندگی کے تراشے رستوں پہ سرگرداں رہتے ہیں ان کی زندگیوں میں جنون نام کی کوئی شئے نہیں ہوتی۔ جنون انسان کے وجود پہ اس کی ذات پہ اس کی روح پہ اپنے ان مٹ نقوش چھوڑ جاتا ہے۔ جیسے ٹیٹوز ہوتے ہیں شاید ویسے۔
Let it go, Start letting it go! It won't let go in a day, But letting go A bit everyday Will let go a lot someday-
Let go of what exactly???
+ 5 💬 messages
read all
Post your last screenshot.
Kiu jag rahay ho?
How to get deciplined????
Start following someone... Or something...
When do you feel the safest?
When i alone and un noticed ...
Tell me the things you did for your pasandeeda orat
ہلاکت خیز ہے الفت میری ہر سانس خونی ہے
اسی باعث یہ محفل دل کی قبروں سے بھی سونی ہے
اسے زہریلی خوشبؤوں کے رنگیں ہار دیتا ہوں
میں جس سے پیار کرتا ہوں اسی کو مار دیتا ہوں
اسی باعث یہ محفل دل کی قبروں سے بھی سونی ہے
اسے زہریلی خوشبؤوں کے رنگیں ہار دیتا ہوں
میں جس سے پیار کرتا ہوں اسی کو مار دیتا ہوں
JO AP KR RAHAY HEIN! WO AP KU KR RAHAY HEIN?. .🙂
کیونکہ وہ مجھ سے ہو پا رہا ہے ۔ سمپل