@tarekdaud#60 🇵🇰

thelameassdude®

Would you like it if your significant other is a smoker?

Me: Smoking ia not good for health so why would i like it... Cliche...
2nd Me: Fuck yeah I would love that. And I would adore more if she knows how to roll a joint ...
Would you like it if your significant other is a smoker
Liked by: Hamail
❤️ Likes
show all
hamailnoor’s Profile Photo

Latest answers from thelameassdude®

I think some of us are Satan's children that's why we sent on earth to suffer kaid ba mushakatt He shows no mercy on us whatsoever

"He"?????

- Aaj kiya hai lunch mein? xD xD

the_wildnwise365’s Profile PhotoMourning Star
آج میں فیلڈ میں ہوں اس لئے آج لنچ نہیں ہو گا بس گھر جا کے ڈنر ہو گا۔ مجھے گھر کا کھانا پسند ہے باہر کے کھانے کی نسبت۔

I knew I was getting older when I realised that Rahul never really loved Anjali.. If Tina was alive, Rahul wouldn’t even care to see Anjali ever again..

disismelodrama78287’s Profile Photodisismelodrama
کوئی آپ سے دیوانہ وار محبت کرتا ہو اور آپ اس کی محبت کو سویکار لو یا انکار کر دو یہ سراسر آپ کی چاہت پہ منحصر ہے۔ آپ کسی سے پروانہ وار محبت کرتے ہو اور وہ آپ کی محبت کو قبول کر لے یا رائیگاں کر دے یہ سراسر اس کی مرضی پہ منحصر جس سے آپ کو محبت ہے۔ اور کوئی آپ سے مستانہ وار محبت کرتا ہو اور آپ اس سے بیگانہ وار محبت کرتے ہو اور دونوں ایک ساتھ ایک دوسرے کی محبت کو مان لیں یہ ایک الگ کہانی ہے۔
تین کہانیاں۔ تینوں کہانیوں میں صرف راہول اور ٹینا ہی تھے جب تک ٹینا حیات تھی۔ ٹینا کے مرنے کے بعد تینوں کہانیاں ختم ہو گئیں۔ اور پھر یہی تینوں کہانیاں دوبارہ شروع ہوئیں اور اس بار یہ راہول اور انجلی تھے۔۔۔
مجھے ایسا لگتا ہے۔ لیکن میرا کیا ہے، میں تو نشے میں ہوں۔

Lets play doctor doctor

میں نے ٹیکا لگایا تو آپ کی چیخیں نکل جانی ہیں۔

Language: English