Ask @teddysdoll:

ایسا کب ہے کہ کوئی چھوڑ دے تو مر جاؤ دیکھ وہ پچھلے زمانے تھے اب وہ دور گئے تُو نے چھوڑا تو تری خالی جگہ پُر کرنے ہم ایک مرتبہ پھر سے ترے لاہور گئے..🔥

شاہ
اپنی جگہ دونوں بےمثال ہیں ہم
ممکن نہیں تجھ کو بھی مجھ سا ملے کوئی

View more

Next