Zindgi kb haseen hogi 😒🥀
بہت سے دیدنی منظر ہیں میرے سامنے لیکن
ترے ہوتے ہوئے دیگر کی گنجائش نہیں ہوتی
ہزاروں استعارے ہیں، ہنر بھی ہے، مگر عمر
جمالِ یار کی لفظوں سے پیمائش نہیں ہوتی
ترے ہوتے ہوئے دیگر کی گنجائش نہیں ہوتی
ہزاروں استعارے ہیں، ہنر بھی ہے، مگر عمر
جمالِ یار کی لفظوں سے پیمائش نہیں ہوتی