@umarhussain2014

Umar Husssain Maqpoon

❤️ Likes
show all
BaasimaAzhar’s Profile Photo nurilmaulida_’s Profile Photo shajjiali9’s Profile Photo annabelle_wrestler’s Profile Photo kellykitties’s Profile Photo Fatimaaay123’s Profile Photo BrusOliveira’s Profile Photo RidaSabeen’s Profile Photo CuppyCak’s Profile Photo
🔥 Rewards
show all
del_87e21a64_fb6a_4727_9cf7_b3d65dcabc42’s Profile Photo

Latest answers from Umar Husssain Maqpoon

Zindgi kb haseen hogi 😒🥀

بہت سے دیدنی منظر ہیں میرے سامنے لیکن
ترے ہوتے ہوئے دیگر کی گنجائش نہیں ہوتی
ہزاروں استعارے ہیں، ہنر بھی ہے، مگر عمر
جمالِ یار کی لفظوں سے پیمائش نہیں ہوتی

آپ کیا چاہتے ہیں 👀🌚🎋

سمجھا لیا فریب سے مجھ کو تو آپ نے
دل سے تو پوچھ لیجیے کیوں بے قرار ہے

پیار ہے تم سے مگر پیار سے ڈر لگتا ہے 🙄😟💘🙆⚘

عین ممکن ہے ہم جنت میں بھی نہ مل سکیں
یہاں ذات کا مسئلہ وہاں درجات کا دکھ ...

+ 2 💬 messages

read all

‏وہ بھولتا ہے نہ دل میں اتارتا ہے مجھے؟؟؟ ‏ہمیشہ مار محبت کی مارتا ہے مجھے ‏میں اس کا لمحہء موجود ہوں مگر وہ شخص ‏فضول وقت سمجھ کر گزارتا ہے مجھے❤️

muhammadjibran9’s Profile PhotoᏰᏒᎯᏉᎾ
تیرے قامت سے بھی لپٹی ہے امر بیل کوئی
میری چاہت کو بھی دنیا کی نظر کھا گئی آخر

What do you want more than anything right now?

MahaNoor755’s Profile PhotoM.
ہم ترے بعد گرے خستہ مکانوں کی طرح
کہیں کھڑکی کہیں کڑیاں کہیں در چھوڑ گئے

Eid Mubarak ❤️✨

Khair Mubarak
میری آرزوؤں کی تمہید تم ہو
میرا چاند تم ہو میری عید تم ہو

Kuch irshad kriye!?🦋

HumaTariq16’s Profile PhotoHuma Tariq
میں نے پلکوں سے در یار پہ دستک دی ہے
‏میں وہ سائل ہوں جسے کوئی صدا یاد نہیں
‏میں نے جن کے لیے راہوں میں بچھایا تھا لہو
‏ہم سے کہتے ہیں وہی عہدِ وفا یاد نہیں

+ 2 💬 messages

read all

Post your recent conversation🌚♣️

اشکِ ناداں سے کہو بعد میں پچھتائیں گے
آپ گر کر میری نظروں سے کدھر جائیں گے ؟
اس سے پہلے کے جدائی کی خبر تم سے ملے
ہم نے سوچا ہے کہ ہم تم سے بچھڑ جائیں گے

+ 4 💬 messages

read all

*کمال ہے ‏ناں ... موڈ کسی ایک بات پر خراب ہوتا ہے ... غم ساری زندگی کے یاد آ جاتے ہیــــــــں .....!!!* 💞 💞

تم کو خبر ہوئی نہ زمانہ سمجھ سکا
ہم چپکے چپکے تم پہ کئی بار مر گئے

+ 1 💬 message

read all

Language: English