Ask @usamanadir5:

عید مبارک کوئی غم بھی تیرے پاس نہ ہو۔ تیری آنکھیں کبھی اداس نہ ہو۔کبھی تنہائی کا تجھے احساس نہ ہو۔ تیرے ہونٹوں پر کبھی پیاس نہ ہو۔ تو دعا جو کرے تو پوری ہو۔ اپنوں سے کبھی نہ دوری ہو۔ درپیش تجھے نہ مجبوری ہو۔ خواہش کبھی نہ ادھوری ہو۔

Next