ALLAH pak apko hmesha khush rkhen aur apki har khuwahish ko pura kren :)
Agr ap andr hi andr kisi chz se udas hai koi msla hai to ALLAH pak wo jld theeek kr den aur apki zindgi men khushiyan le aayen :)
AMEEN ❤️❤️
اللہ کے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جس کا مفہوم ہے جس کسی نے آذان کی آواز سن کر اس کا جواب دیا اور اس کے بعد یہ دعا پڑھ لی تو قیامت والے دن اس کی شفاعت مجھ پر واجب ہوگی۔۔۔ اللہ تعالیٰ عمل کی توفیق دے
اللّٰہ پاک نے قرآن میں فرمایا جس کا مفہوم ہے...پاک مردوں کے لیے پاک عورتیں اور پاک عورتوں کے لیے پاک مرد اور ناپاک عورتوں کے لیے ناپاک مرد اور ناپاک مردوں کے لیے ناپاک عورتیں... سورۃ النور
اسی لیے میں نے کسی خاص کو اپنی زندگی میں Accept نہیں کیا کیونکہ جو خود کو کسی کا کہہ کر اسکا نہیں رہا وہ میرا کیسے ہو سکتا ہے...?Be Halaal Relationship...???
Bhatti sb jab us ki engagement ka pata chala to such me dukh nai hua?
نہیں بھائی کوئی دکھ نہیں ہوا...?کیونکہ جب کوئی لڑکی جانے کا ارادہ کرتی ہے تو اسے کبھی نا روکو کیونکہ وہ جا چکی ہوتی ہے...? وہ جو رک کر دوبارہ موقع دینے کا کردار ادا کرتی ہے وہ بس آپ کا تماشا باننا چاہتی ہے اور دنیا کے سامنے رسواہ کرنا چاہتی ہے...? وہ مرد ہے جو چھوڑ کر جانے کا ارادہ کرے تو عزت دے کر دوبارہ تھاما جا سکتا ہے...?بھائی اسی لیے تو کہا تھا جو کسی کے ساتھ Time Pass کرئے گی اسے اپنی Life میں کبھی accept نہیں کرنا....?